عربی (اصل)
اياكم والتعرى فان معكم من لا يفارقكم الا عند الله الغائط و حين يفضى الرجل الي أهله
انگریزی ترجمہ
"Beware of nudity, for with you are those who never leave you — (the angels) — except when you relieve yourselves and when a man has intercourse with his wife."
اردو ترجمہ
”ننگے ہونے سے بچو کیونکہ تمہارے ساتھ وہ ہے جو تم سے جدا نہیں ہوتا (یعنی فرشتہ) الا کہ پاخانے کے وقت اور جب آدمی اپنی بیوی سے ہم بستر ی کرتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1052]
