عربی (اصل)
ما من مسلم يعطس عطسة فقال الحمد لله الا خلق الله من عطاسه ملكا يحمد الله عز و جل الي يوم القيامة
انگریزی ترجمہ
"Whenever a Muslim sneezes and says 'Alhamdulillah' (Praise be to Allah), Allah creates from his sneeze an angel that continues to praise Allah until the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
”جس کسی مسلمان کو چھینک آئے اور وہ کہے«الحمد لله»تو اللہ تعالیٰ اس کی چھینک سے ایک فرشتہ تخلیق فرماتے ہیں جو قیامت تک اللہ کی حمد بیان کرتا رہے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1051]
