عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَيْعٍ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ ، ذَكَرَ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ : " إِنَّالصَّدَقَةَ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَإِنَّهَا عَلَى ذِي الرَّحِمِ اثْنَتَانِ، صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman bin Amir al-Dabbi (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Charity given to a poor person is charity, and charity given to a relative is two things: charity and maintaining kinship ties."
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر ضبّی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مسکین کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے، اور رشتے دار کو صدقہ دینا دو چیزیں ہیں: صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی۔"
