راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْيُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade a man from praying with his hands on his waist.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آدمی کو کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔
