عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ بْنُ قَيْسٍ الْكَلَاعِيُّ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" إِنَّمَا الْعَيْنَانِ وِكَاءُ السَّهِ، فَإِذَا نَامَتْ الْعَيْنُ، اسْتَطْلَقَ الْوِكَاءُ "، قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللَّهِ : تَقُولُ بِهِ؟، قَالَ : لَا، إِذَا نَامَ قَائِمًا لَيْسَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'awiyah ibn Abi Sufyan (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The eyes are the string of the posterior; when the eyes sleep, the string is loosened.' Abu Muhammad Abdullah (al-Darimi) was asked: 'Do you follow this?' He said: 'No. If one sleeps while standing, ablution is not required of him.'
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آنکھیں مقعد کی ڈوری ہیں، جب آنکھ سوتی ہے تو ڈوری کھل جاتی ہے۔ ابو محمد عبداللہ (دارمی) سے پوچھا گیا: کیا آپ اس پر عمل کرتے ہیں؟ فرمایا: نہیں، جب کوئی کھڑے ہو کر سوئے تو اس پر وضو نہیں ہے۔
