عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبأَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبِيدَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ :" مَلَأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا كَمَا حَبَسُونَا عَنْ صَلَاةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَابَتْ الشَّمْسُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated on the Day of the Trench (Khandaq): "May Allah fill their graves and houses with fire, as they kept us from the middle prayer (Salat al-Wusta) until the sun set."
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خندق کے دن ارشاد فرمایا: "اللہ ان کی قبروں اور گھروں کو آگ سے بھر دے جیسا کہ انہوں نے ہمیں درمیانی نماز (صلاۃ الوسطیٰ) سے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا۔"
