راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ يَرْفَعُهُ، قَالَ : " إِنَّالَّذِي تَفُوتُهُ الصَّلَاةُ : صَلَاةُ الْعَصْرِ، فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "The one who misses the Asr prayer is as if he has lost his family and wealth."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس کی عصر کی نماز فوت ہو جائے، گویا اس کا گھر والے اور مال لٹ گئے۔"
