عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنْ نَسِيَ صَلَاةً أَوْ نَامَ عَنْهَا، فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا، إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يَقُولُ : # وَأَقِمِ الصَّلاةَ لِذِكْرِي سورة طه آية 14 # "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever forgets a prayer or sleeps through it, let him pray it when he remembers it, for Allah the Exalted says: 'And establish prayer for My remembrance' (Surah Taha: 14)."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو نماز بھول جائے یا سو جائے، تو جب یاد آئے پڑھ لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: 'اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو' (سورۃ طہ: 14)۔"
