راویAbu Juhaifah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهِ عَنْهُ، أَنَّهُ رَأَى بِلَالًا أَذَّنَ، قَالَ : " فَجَعَلْتُأَتَتَبَّعُ فَاهُ هَهُنَا وَهَهُنَا بِالْأَذَانِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Juhaifah (may Allah be well pleased with him) narrated that he saw Hadrat Bilal (may Allah be well pleased with him) give the Adhan. He said: "I kept following his mouth turning here and there while giving the Adhan."
اردو ترجمہ
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اذان دیتے دیکھا۔ انہوں نے کہا: "میں اذان میں ان کے منہ کا ادھر ادھر پھرنا دیکھتا رہا۔"
