عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ نِسَاءَ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كُنّ" يَخْتَضِبْنَ وَهُنَّ حُيَّضٌ "
انگریزی ترجمہ
Nafi' narrated that the wives of Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) used to apply henna dye while they were menstruating.
اردو ترجمہ
نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیویاں حیض کی حالت میں خضاب لگایا کرتی تھیں۔
