عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ حَرَامِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّبَعْضَ أَهْلِي لَحَائِضٌ، وَإِنَّا لَمُتَعَشُّونَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ جَمِيعًا "
انگریزی ترجمہ
Haram ibn Hakim narrated from his uncle who said: I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about eating with a menstruating woman. The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed some of my family members are menstruating, and we eat supper together, if Allah wills."
اردو ترجمہ
حرام بن حکیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حائضہ عورت کے ساتھ کھانے کے بارے میں پوچھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میرے گھر والوں میں سے بعض حائضہ ہوتی ہیں اور ہم ان شاء اللہ سب مل کر رات کا کھانا کھاتے ہیں۔"
