عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِياللَّيْثُ، حَدَّثَنِيعُقَيْلٌ، عَنْابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِيأَبُو سَلَمَةَ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَمْ يَأْذَنْ اللَّهُ لِشَيْءٍ، مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ يَتَغَنَّى بِالْقُرْآنِ"، قَالَ صَاحِبٌ لَهُ: أَرَادَ: يَجْهَرُ بِهِ.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah has not listened to anything as He listens to a Prophet chanting the Quran beautifully." A companion of his said: He meant reciting it aloud.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”الله تعالیٰ نے کوئی چیز اتنی توجہ سے نہیں سنی جتنی توجہ سے اپنے نبی محمدصلی اللہ علیہ وسلمکو بہترین آواز کے ساتھ قرآن مجید پڑھتے سناہے۔“ابوسلمہ کے شاگرد نے کہا: ان کی مراد بلند آواز سے قرآن پڑھنے کی تھی۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3522]
