عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ الصَّلْتِ بْنِ رَاشِدٍ ، أَنَّه سَأَلَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ طَاوُسًا عَنْ مَسْأَلَةٍ فَلَمْ يُجِبْهُ، فَقِيلَ لَهُ : هَذَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، قَالَ :" ذَلِكَ أَهْوَنُ لَهُ عَلَيَّ "
انگریزی ترجمہ
Salm ibn Qutaybah asked Tawus about a question but he did not answer him. He was told: "This is Salm ibn Qutaybah." He said: "That makes him all the more insignificant in my eyes."
اردو ترجمہ
سلم بن قتیبہ نے طاؤس سے ایک مسئلہ پوچھا تو انہوں نے جواب نہ دیا۔ ان سے کہا گیا: یہ سلم بن قتیبہ ہیں۔ فرمایا: تب تو میری نظر میں اور ہلکا ہے۔
