راویAbu al-Darda
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي بَقِيَّةُ ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" وَمَا نَحْنُ لَوْلَا كَلِمَاتُ الْعُلَمَاءِ؟ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu al-Darda (may Allah be well pleased with him) stated: "What would we be without the words of the scholars?"
اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اگر علماء کی باتیں نہ ہوتیں تو ہم کیا ہوتے؟
