عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ ثَابِتٍ الْبَزَّارُ ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيل ، عَنْ عَمْرِو بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ جَاءَهُ الْمَوْتُ وَهُوَ يَطْلُبُ الْعِلْمَ لِيُحْيِيَ بِهِ الْإِسْلَامَ، فَبَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّبِيِّينَ دَرَجَةٌ وَاحِدَةٌ فِي الْجَنَّةِ "
انگریزی ترجمہ
Hasan al-Basri narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever is overtaken by death while he is seeking knowledge to revive Islam, there will be only one degree between him and the Prophets in Paradise."
اردو ترجمہ
حسن بصری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسے موت آ جائے جبکہ وہ اسلام کو زندہ کرنے کے لیے علم حاصل کر رہا ہو تو جنت میں اس کے اور انبیاء کے درمیان صرف ایک درجہ ہو گا۔
