راویSha'bi
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ هُوَ ابْنُ مِغْوَلٍ قَالَ : قَالَ لِي الشَّعْبِيُّ :" مَا حَدَّثُوكَ هَؤُلَاءِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخُذْ بِهِ، وَمَا قَالُوهُ بِرَأْيِهِمْ، فَأَلْقِهِ فِي الْحُشِّ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sha'bi (may Allah have mercy upon him) said to me: 'Whatever they narrate to you from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), accept it. And whatever they say based on their own opinion, throw it in the latrine.'
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ نے مجھ سے فرمایا: یہ لوگ تمہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جو حدیث بیان کریں وہ لے لو، اور جو اپنی رائے سے کہیں اسے بیت الخلاء میں پھینک دو۔
