عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" أَجْرَؤُكُمْ عَلَى الْفُتْيَا، أَجْرَؤُكُمْ عَلَى النَّارِ "
انگریزی ترجمہ
The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The boldest of you in giving rulings is the boldest of you in entering the Fire.'
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے فتویٰ دینے میں سب سے زیادہ جرات کرنے والا آگ میں جانے میں سب سے زیادہ جرات کرنے والا ہے۔
