راویAbdullah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ :" تَعَلَّمُوا، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَا يَدْرِي مَتَى يُخْتَلفُ إِلَيْهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: 'Learn, for none of you knows when people will come seeking knowledge from him.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: سیکھو، کیونکہ تم میں سے کسی کو نہیں معلوم کب لوگ اس کے پاس علم لینے آنے لگیں۔
