عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، قَالَ : كَانَ إِبْرَاهِيمُ ، يَقُولُ :" إِذَا طَهُرَتْ عِنْدَ الْعَصْرِ، صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ "
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i used to say: "If she becomes purified at the time of Asr, she prays Zuhr and Asr."
اردو ترجمہ
ابراہیم نخعی فرمایا کرتے تھے: اگر وہ عصر کے وقت پاک ہو تو ظہر اور عصر پڑھے۔
