راویIbn Abbas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، وَعَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ" يَجْعَلُ الْجَدَّ أَبًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) used to treat the grandfather as a father (in inheritance).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دادا کو باپ کے درجے میں رکھتے تھے۔
