راویAbu Musa
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَنْ كُرْدُوسٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ " جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) treated the grandfather as a father (in inheritance).
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دادا کو باپ کے درجے میں رکھتے تھے۔
