عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو صَخْرٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ مَكْحُولًا يَقُولُ : حَدَّثَنِي أَبُو هِنْدٍ الدَّارِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" مَنْ قَامَ مَقَامَ رِيَاءٍ وَسُمْعَةٍ، رَاءَى اللَّهُ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَسَمَّعَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hind al-Dari (may Allah be well pleased with him) narrated that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'Whoever stands to show off and be heard, Allah will expose him (for showing off) on the Day of Resurrection.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہند داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'جو شخص ریاکاری اور شہرت کے لیے کھڑا ہو، اللہ قیامت کے دن اسے رسوا کرے گا۔'
