راویIbn Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ : ابْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ أُمَّ عَاصِمٍ كَانَ يُقَالُ لَهَا عَاصِيَةُ ،" فَسَمَّاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيلَةَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) narrated that the mother of Asim used to be called Asiyah (disobedient one). The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) renamed her Jamilah (beautiful).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ام عاصم کا نام عاصیہ (نافرمان) تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر جمیلہ (خوبصورت) رکھ دیا۔
