عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ :" رَمَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ : الضُّحَى، وَبَعْدَ ذَلِكَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) threw pebbles at the Jamrah on the Day of Sacrifice (10th Dhul Hijjah) in the forenoon, and after that (on subsequent days) at the time of the sun's decline (Zawal).'
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یوم النحر (10 ذوالحجہ) کو چاشت کے وقت جمرہ کو کنکریاں ماریں، اور اس کے بعد (آئندہ دنوں میں) سورج ڈھلنے کے وقت ماریں۔'
