عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ الْعَيْنُ وِكَاءُ السَّهِ, فَإِذَا نَامَتْ اَلْعَيْنَانِ اِسْتَطْلَقَ اَلْوِكَاءُ } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَالطَّبَرَانِيُّ وَزَادَ { وَمَنْ نَامَ فَلْيَتَوَضَّأْ }
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Mu’awiyah (rad) that Allah’s Messenger (saW) said: “The eye (when awake) is the string of the anus (to stop air escaping), and if the two eyes sleep the string is untied”. ”
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آنکھ (جب بیدار ہو) مقعد کی ڈوری ہے، جب آنکھیں سو جائیں تو ڈوری کھل جاتی ہے (یعنی وضو ٹوٹ جاتا ہے)۔
