عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسِ]بْنِ مَالِكٍ] - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -اِحْتَجَمَ وَصَلَّى, وَلَمْ يَتَوَضَّأْ } أَخْرَجَهُ اَلدَّارَقُطْنِيُّ, وَلَيَّنَه ُ 1 .1 - ضعيف. رواه الدارقطني (151-152).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik (rad) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had blood extracted from his body and offered the prayer and did not perform (a new) ablution. .
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
