عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -صَلَّى اَلظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ, ثُمَّ رَقَدَ رَقْدَةً بِالْمُحَصَّبِ, ثُمَّ رَكِبَ إِلَى اَلْبَيْتِ فَطَافَ بِهِ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ. 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1764 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (RAA), narrated, 'The Beloved Messenger of Allah rested for a while at al-Muhassab (a valley opening at al-Abtah between Makkah and Mina) prayed Dhuhr, Asr, Maghrib and 'Isha prayers after which he rode to the Ka’bah and made Tawaf.’ Related by Al·Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر، عصر، مغرب اور عشاء پڑھیں، پھر محصّب (ابطح وادی) میں تھوڑی دیر آرام فرمایا، پھر بیت اللہ کی طرف سوار ہوئے اور طواف (وداع) فرمایا۔ (متفق علیہ)
