عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا: { أَنَّهُ كَانَ يُقَبِّلُ اَلْحَجَرَ اَلْأَسْوَدَ وَيَسْجُدُ عَلَيْهِ } رَوَاهُ اَلْحَاكِمُ مَرْفُوعًا, وَالْبَيْهَقِيُّ مَوْقُوفًا 1 .1 - صحيح مرفوعا وموقوفا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (RAA) narrated that he used to kiss the Black Stone and prostrate himself on it. Related by Al-Hakim and Al-Baihaqi.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ وہ حجر اسود کو بوسہ دیتے اور اس پر سجدہ کرتے تھے۔ (حاکم نے مرفوعاً اور بیہقی نے موقوفاً روایت کیا ہے)
