عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي اَلسَّحُورِ بَرَكَةً } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1923 )، ومسلم ( 1095 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Eat the suhur (pre-dawn meal), for there are blessings in this meal.” Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سحری کھاؤ، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔ (متفق علیہ)
