عربی (اصل)
وَلِلتِّرْمِذِيِّ: مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - عَنِ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { قَالَ اَللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَحَبُّ عِبَادِي إِلَيَّ أَعْجَلُهُمْ فِطْرًا } 1 .1 - ضعيف: رواه الترمذي ( 700 ) وقد بينت علته في " الأصل " وفي " الصيام " للفريابي رقم ( 33 ) وبينت هناك ما في كلام الشيخ أحمد شاكر -رحمه الله- في تعليقه على " المسند " ( 12 / 232 ) من وهم وتساهل.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated, ‘The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Allah, the Most Exalted said: “Those among My servants, who hasten to break their fast, are the most beloved (or dearest)to Me.” Related by At-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
اور ترمذی میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے: میرے بندوں میں سب سے محبوب وہ ہے جو افطار میں سب سے زیادہ جلدی کرے۔
