عربی (اصل)
وَلَهُ فِي حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { فَأَكْمِلُوا عِدَّةَ شَعْبَانَ ثَلَاثِينَ } 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1909 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Al-Bukhari reported on the authority of Hadrat Abu Hurairah, “Complete the days of Sha’ban as thirty days.”
اردو ترجمہ
اور بخاری میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث میں ہے: شعبان کے تیس دن پورے کر لو۔
