عربی (اصل)
وَلِلْبَيْهَقِيِّ عَنْ جَابِرٍ نَحْوُهُ, وَزَادَ: { وَرُفِعَ قَبْرُهُ عَنِ الْأَرْضِ قَدْرَ شِبْرٍ } وَصَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّان َ 1 .1 - رواه البيهقي (3/407)، وابن حبان (8/218/6601) وهو معلول.
انگریزی ترجمہ
Al-Baihaqi transmitted on the authority of Hadrat Jabir (RAA) a similar narration and added, ‘And his grave was raised one span from the ground.’ Ibn Hibban graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
اور بیہقی نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، اس میں یہ اضافہ ہے: آپ کی قبر زمین سے ایک بالشت بلند کی گئی۔ اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
