عربی (اصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { أَلْحَدُو ا 1 لِي لَحْدًا, وَانْصِبُوا عَلَى اللَّبِنِ نُصْبًا, كَمَا صُنِعَ بِرَسُولِ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -. } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 2 .1 - بوصل الهمزة وفتح الحاء، ويجوز بقطع الهمزة وكسر الحاء. واللحد: هو الشق تحت الجانب القبلي من القبر.2 - صحيح. رواه مسلم (966).
انگریزی ترجمہ
Sa'd bin Abi Wqqas (RAA) said (during his death illness) ‘Make a lahd for me and cover it with un-burnt bricks, as you did with the blessed resting place of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).’ Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (مرض الموت میں) فرمایا: میرے لیے لحد بنادو اور اس پر کچی اینٹیں کھڑی رکھو جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ (مسلم)
