عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا: سَمِعْتُ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -يَقُولُ: { مَا مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ يَمُوتُ, فَيَقُومُ عَلَى جَنَازَتِهِ أَرْبَعُونَ رَجُلًا, لَا يُشْرِكُونَ بِاَللَّهِ شَيْئًا, إِلَّا شَفَّعَهُمْ اَللَّهُ فِيهِ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - حسن. رواه مسلم (948).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas (RAA) narrated, ‘I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, "If a Muslim man dies and a group of forty people, who do not associate any one with Allah, pray for him, Allah will accept their intercession for him (by way of their Du’A for him.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب کوئی مسلمان مرد فوت ہو اور چالیس ایسے آدمی اس کے جنازے پر کھڑے ہوں جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں، تو اللہ تعالیٰ ان کی شفاعت اس (میت) کے حق میں قبول فرماتا ہے۔ (مسلم)
