عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -نَعَى اَلنَّجَاشِيَّ فِي اَلْيَوْمِ اَلَّذِي مَاتَ فِيهِ, وَخَرَجَ بِهِمْ مِنَ الْمُصَلَّى، فَصَفَّ بِهِمْ, وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1245)، ومسلم (951) (62).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) informed the people about the death of Negus the day he died. He took them out to the place of prayer, to offer the funeral prayer for him. He arranged them in rows, and made Takbir four times.’ Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کی وفات کا لوگوں کو اسی دن اعلان فرمایا جس دن وہ فوت ہوا تھا۔ آپ لوگوں کو عیدگاہ لے گئے، صف بنائی اور چار تکبیریں کہیں۔ (متفق علیہ)
