عربی (اصل)
وَلِلْبُخَارِيِّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرَةَ - رضى الله عنه - { فَصَلُّوا وَادْعُوا حَتَّى يُكْشَفَ مَا بِكُمْ } 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1040).
انگریزی ترجمہ
al-Bukhari's narration from Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) has:Pray and supplicate (to Allah) till (the eclipse) is over."
اردو ترجمہ
اور بخاری میں حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث میں ہے: نماز پڑھو اور دعا کرو یہاں تک کہ تمہاری مصیبت دور ہو جائے۔
