عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ: {حَتَّى تَنْجَلِي} 1 .1 - صحيح. وهذه الرواية عند البخاري (2/49/يونيني).
انگریزی ترجمہ
In a narration of al-Bukhari it has:"till it becomes bright."
اردو ترجمہ
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: (نماز پڑھو) یہاں تک کہ (گرہن) ختم ہو جائے۔
