عربی (اصل)
وَعَنْ أُمِّ وَرَقَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا, { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -أَمَرَهَا أَنْ تَؤُمَّ أَهْلَ دَارِهَا } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ خُزَيْمَةَ . 1 .1 - حسن. رواه أبو داود (592)، وابن خزيمة (1676).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Umm Waraqah that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) commanded her to lead the members of her household (in prayer). .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ ورقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ اپنے گھر والوں کی امامت کرائیں۔
