عربی (اصل)
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ صَلَاةُ اَلرَّجُلِ مَعَ اَلرَّجُلِ أَزْكَى مِنْ صَلَاتِهِ وَحْدَهُ, وَصَلَاتُهُ مَعَ اَلرَّجُلَيْنِ أَزْكَى مِنْ صَلَاتِهِ مَعَ اَلرَّجُلِ, وَمَا كَانَ أَكْثَرَ فَهُوَ أَحَبُّ إِلَى اَللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَالنَّسَائِيُّ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّان َ 1 .1 - حسن. رواه أبو داود (554)، والنسائي (2/104-105)، وابن حبان (2056).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Ubai bin Ka'b (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A man's prayer offered with another man is purer than his prayer which he offers alone, and his prayer with two men is purer than his prayer with one and if they are more (in number), it is more beloved to Allah, the Mighty the Majestic." .
اردو ترجمہ
حضرت اُبَی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کی ایک ساتھی کے ساتھ نماز اکیلے نماز سے بہتر ہے، دو ساتھیوں کے ساتھ ایک سے بہتر ہے، اور جتنے زیادہ ہوں اتنا اللہ کو زیادہ محبوب ہے۔
