عربی (اصل)
وَلِأَحْمَدَ : { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -عَلَّمَهُ اَلتَّشَهُّد , وَأَمَرَهُ أَنْ يُعَلِّمَهُ اَلنَّاسَ } . 11 - ضعيف . رواه أحمد ( 3562 ) ، وفي سنده انقطاع .
انگریزی ترجمہ
And in the narration of Ahmad:'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) taught him at-Tashahhud and ordered him to teach it to the people.'
اردو ترجمہ
اور احمد کی روایت میں ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے تشہد سکھایا اور اسے حکم دیا کہ لوگوں کو سکھائے۔
