عربی (اصل)
وَلِلنَّسَائِيِّ : { كُنَّا نَقُولُ قَبْلِ أَنْ يُفْرَضَ عَلَيْنَا اَلتَّشَهُّدُ } . 11 - هذه الرواية للنسائي في "الكبرى" (1 / 378 / 120 ) بسند صحيح .
انگریزی ترجمہ
In the narration of an-Nasa'i:'We used to say before at-Tashahhud become obligatory on us'.
اردو ترجمہ
نسائی کی روایت میں ہے: ہم تشہد فرض ہونے سے پہلے (یہ الفاظ) کہتے تھے۔
