عربی (اصل)
وَلِمُسْلِمٍ: { لَقَدْ كُنْتُ أَفْرُكُهُ مِنْ ثَوْبٍ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -فَرْكًا, فَيُصَلِّي فِيهِ } 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (288).
انگریزی ترجمہ
In the version of Muslim:“I used to scrape it (the semen) off the garment of Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) and then he offered prayer with it.
اردو ترجمہ
اور مسلم کی روایت میں ہے: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی رگڑ کر چھڑاتی تھی، پھر آپ اس میں نماز پڑھتے۔
