عربی (اصل)
وَأَخْرَجَ اَلشَّيْخَانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى اَلرَّحْمَنِ, خَفِيفَتَانِ عَلَى اَللِّسَانِ, ثَقِيلَتَانِ فِي اَلْمِيزَانِ, سُبْحَانَ اَللَّهِ وَبِحَمْدِهِ , سُبْحَانَ اَللَّهِ اَلْعَظِيمِ } 11 - صحيح. رواه البخاري (6406)، ومسلم (2694).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Two phrases which are dear to the Compassionate One and are light on the tongue but heavy in the scale are: “How perfect Allah is and I praise Him; and How perfect Allah is the Most Great.” Agreed upon.
اردو ترجمہ
شیخین (بخاری و مسلم) نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دو کلمے ہیں جو رحمن کو بہت محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں اور ترازو میں بھاری ہیں: 'سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم' (اللہ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ، اللہ پاک ہے بڑی شان والا)"۔ متفق علیہ۔
