عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلْمُؤْمِنُ اَلْقَوِيُّ خَيْرٌ وَأَحَبُّ إِلَى اَللَّهِ مِنْ اَلْمُؤْمِنِ اَلضَّعِيفِ, وَفِي كُلٍّ خَيْرٌ, اِحْرِصْ عَلَى مَا يَنْفَعُكَ, وَاسْتَعِنْ بِاَللَّهِ, وَلَا تَعْجَزْ, وَإِنْ أَصَابَكَ شَيْءٌ فَلَا تَقُلْ: لَوْ أَنِّي فَعَلْتُ كَانَ كَذَا وَكَذَا, وَلَكِنْ قُلْ: قَدَّرَ اَللَّهُ وَمَا شَاءَ فَعَلَ; فَإِنَّ لَوْ تَفْتَحُ عَمَلَ اَلشَّيْطَانِ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ . 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (2664).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“A believer who is strong (and healthy) is better and dearer to Allah than the weak believer, but there is goodness in both of them. Be keen on what benefits you and seek help from Allah, and do not give up. If anything afflicts you do not say, ‘If I had done such and such things, such and such would have happened.’ But say, ‘Allah decrees and what He wills He does,’ for (the utterance) ‘If I had’ provides an opening for the deeds of the devil.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر اور اللہ کو زیادہ محبوب ہے اور دونوں میں خیر ہے۔ جو تمہیں فائدہ دے اس کی حرص رکھو اور اللہ سے مدد مانگو اور عاجز نہ بنو۔ اگر تمہیں کوئی مصیبت پہنچے تو یہ نہ کہو کہ 'اگر میں فلاں کام کرتا تو ایسا ہوتا'، بلکہ کہو 'اللہ نے تقدیر فرمائی اور جو چاہا کیا'، کیونکہ 'اگر' شیطان کا عمل کھولتا ہے"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
