عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ اَلنَّاسُ مِنْ كَلَامِ اَلنُّبُوَّةِ اَلْأُولَى: إِذَا لَمْ تَسْتَحِ, فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ } أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيُّ . 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (6120) وأما قول صاحب" السبل" بأن لفظ" الأولى" ليس في البخاري، فهو من أوهامه.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas’ud (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“One of the things people have learned from the words of the earliest prophecies is, “If you don’t feel any shame, do whatever you like.” Related by Al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک پہلی نبوتوں سے جو بات لوگوں کو ملی ہے وہ یہ ہے کہ جب تجھے شرم نہ آئے تو جو چاہے کر"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
