عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ, فَإِنَّ اَلظَّنَّ أَكْذَبُ اَلْحَدِيثِ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (6094)، ومسلم (2607) (105) والسياق لمسلم.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Beware of suspicion, for suspicion amounts to the worst form of lying.” Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بدگمانی سے بچو کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے"۔ متفق علیہ۔
