عربی (اصل)
وَلِأَبِي دَاوُدَ: مِنْ حَدِيثِ كَعْبِ بْنِ مُرَّةَ: { "وَأَيُّمَا اِمْرَأَةٍ أَعْتَقَتْ اِمْرَأَةً مُسْلِمَةً, كَانَتْ فِكَاكَهَا مِنْ اَلنَّارِ } 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود ( 3967 )، وله شواهد، أحدها الحديث السابق.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dawud transmitted on the authority of Ka’b bin Murrah (RAA), “The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Any Muslim woman, who emancipates another Muslim woman, she will be her release from Hell Fire.”
اردو ترجمہ
حضرت ابوداؤد نے حضرت کعب بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے روایت کیا ہے: "جس مسلمان عورت نے ایک مسلمان عورت کو آزاد کیا تو وہ اس کے لیے جہنم سے آزادی (کا ذریعہ) ہو گی"۔
