عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ: وَضَرَبَ بِكَفَّيْهِ اَلْأَرْضَ, وَنَفَخَ فِيهِمَا, ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ وَكَفَّيْه ِ 1 .1 - البخاري رقم (338).
انگریزی ترجمہ
In a version by Al-Bukhari, `Ammar said:'He (blessings and peace of Allah be upon him) struck the earth with the palms of his hands, blew in them and wiped his face and hands with them.
اردو ترجمہ
اور بخاری کی روایت میں حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ہتھیلیوں سے زمین پر مارا، ان پر پھونکا، پھر ان سے اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح فرمایا۔
