عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ اَلْخُدْرِيِّ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ, ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَعُودَ فَلْيَتَوَضَّأْ بَيْنَهُمَا وُضُوءًا } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (308).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Sa’id Al-Khudri (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “If one of you has sexual intercourse with his wife and wishes to repeat he should perform ablution between them” .
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی سے مجامعت کرے اور دوبارہ چاہے تو درمیان میں وضو کر لے۔
