عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: { كَانَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يُقْرِئُنَا اَلْقُرْآنَ مَا لَمْ يَكُنْ جُنُبًا } رَوَاهُ اَلْخَمْسَةُ, وَهَذَا لَفْظُ اَلتِّرْمِذِيِّ وَحَسَّنَةُ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّان َ 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (229)، والنسائي (144)، والترمذي (146)، ابن ماجه (594)، وأحمد (1/83)، وابن حبان (799). ولبعضهم ألفاظ أخر.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Hadrat 'Ali (rad) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to teach us the Qur’an except when he was in a state of sexual impurity. .
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں قرآن پاک پڑھاتے تھے سوائے جنابت کی حالت کے (اس حالت میں نہیں پڑھاتے تھے)۔
